Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

پرینکا سنجے لیلا بھنسالی کی فلم میں

بالی وڈ اداکارہ پرینکا چوپڑا اپنی شادی کے بعد معروف فلمسازسنجے لیلا بھنسالی کی فلم میں کام کریںگی۔ اطلاعات ہیں کہ پرینکا کو سنجے لیلا نے اپنی فلم میں کاسٹ کرنے کیلئے رابطہ کیاہے ۔
 

شیئر: