Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

غیر ملکی نے سعودی خاتون کو صفائی پر مجبور نہیں کیا

جازان.... وزارت محنت و سماجی بہبود جازان شاخ کے ڈائریکٹر احمد القنفذی نے بتایا ہے کہ غیر ملکی عہدیدار نے سعودی خاتون کو اپنے دفتر کی صفائی پر مجبور نہیں کیا۔ اس حوالے سے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والا وڈیو کلپ غلط ہے۔ وڈیو کلپ میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ غیر ملکی عہدیدار نے سعودی ملازمہ کو اپنا دفتر صاف کرنے پر مجبور کیا تھا۔ القنفذی کا کہنا ہے کہ سعودی کارکن خاتون نے دفتر میں اپنی مرضی سے صفائی کی تھی، کسی نے اسے مجبور نہیں کیا تھا۔ 

شیئر: