Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

حساب دینے والوں کو چور کہا جارہاہے، مسلم لیگ ن

مسلم لیگ ن کے آفیشل اکاؤنٹ سے ٹویٹ کیا گیا:
جرمانہ دے کر اپنے گھر کو ریگولرائز کروایا جارہا ہے۔ جہانگیر ترین جرمانہ ادا کرکے اپنی کرپشن کو حلال کروارہے ہیں۔ علیمہ خان کو این آر او دے کر بچایا جارہا ہے مگر حساب دینے والوں پر چور چور کے نعرے لگائے جارہے ہیں۔
 

شیئر: