کس گاڑی کو پہلے گزرنا چاہئے؟ 53فیصد ڈرائیوروں کا جواب غلط
کس گاڑی کو پہلے گزرنا چاہئے؟ 53فیصد ڈرائیوروں کا جواب غلط
محکمہ ٹریفک کی طرف سے جاری ہونے والی چوراہے کی تصویر کے متعلق سوال کہ کس گاڑی کو پہلے گزرنا چاہئے، اردو نیوز قارئین نے بھی سوال کا جواب دیا ہے تاہم 53فیصد ڈرائیوروں کا جواب غلط تھا۔
صحیح جواب کچھ دیر بعد ملاحظہ کریں