Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 09 اگست ، 2026 | Sunday , August   09, 2026
اتوار ، 09 اگست ، 2026 | Sunday , August   09, 2026

روس کے ساتھ نئی پائپ لائن 2019ءمیں کام شروع کر دیگی، اردگان

 استنبول.... ترک صدر رجب طیب اردگان نے کہا ہے کہ روس سے قدرتی گیس ترکی لانے کے لیے پائپ لائن 2019ءمیں کام شروع کر دے گی۔ ت±رک اسٹریم نامی اس پراجیکٹ کا ایک مرحلہ مکمل ہونے پر استنبول میں منعقدہ خصوصی تقریب سے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ یہ پراجیکٹ ضروری جانچ پڑتال کے عمل سے گزرنے کے بعد 2019ء میں کام شروع کر دے گا۔ اس موقع پر روسی صدر ولادمیر پوٹین بھی وہاں موجود تھے۔
 
 
 

شیئر: