Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

ترکی میں تربیتی طیارہ گر کر تباہ

استنبول۔۔۔ترکی میں تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا تا ہم کوئی جان نقصان نہیں ہوا ۔ حکا م نے بتایا کہ صوبہ عائدن سے پرواز کرنے والا طیارہ صوبہ ڈینیزلی کے ضلع مرکزفیندی کے نزدیک گر کر تباہ ہو گیا ۔طیارہ گرنے کی وجوہ کے بارے میں فوری علم نہیں ہو سکا ۔ تحقیقات جاری ہیں۔

شیئر: