Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 22 ستمبر ، 2026 | Tuesday , September   22, 2026
منگل ، 22 ستمبر ، 2026 | Tuesday , September   22, 2026

انوشکا کا مومی مجسمہ

بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما نے فلموں سے شہرت حاصل کرنے کے بعد ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا۔ ان کا مومی مجسمہ منظرعام پر آگیاہے۔یہ سنگاپور کے مادام تساﺅ میوزیم میں نصب کیاگیا ہے ۔انوشکا مجسمے کی افتتاحی تقریب میں شریک ہوئیں اور اس کے ساتھ سیلفی بھی بنائی۔
 

شیئر: