Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 22 اگست ، 2025 | Friday , August   22, 2025
جمعہ ، 22 اگست ، 2025 | Friday , August   22, 2025

ڈرائیوروں کا امتحان، کس گاڑی کوپہلے گزرنا چاہئے؟

سعودی محکمہ ٹریفک نے اپنے آفیشل اکاؤنٹ پر ایک دلچسپ سوال جاری کرکے ڈرائیوروں کی ذہانت اور ٹریفک قوانین سے سے آگاہی کا امتحان لیا ہے۔ زیر نظر تصویر کے تحت محکمہ ٹریفک نے لکھا ہے:
اس چوراہے پر’’ الف‘‘ اور ’’بے ‘‘ دو گاڑیاں بیک وقت گزر رہی ہیں۔ آپ کا کیا خیال ہے قانون کے مطابق کس گاڑی کو پہلےگزرنا اور کس کو رکنا چاہئے۔
 
کیا آپ جواب دے سکتے ہیں؟

شیئر: