Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

گاڑیوں کے درمیان مناسب مسافت نہ چھوڑنے کا انجام

ابوظبی پولیس نے ٹریفک حادثات کے اسباب سے آگاہی کے سلسلے میں ایک اور ویڈیوجاری کی ہے جس سے اندازہ ہوتا ہے سامنے والی گاڑی کے درمیان مناسبت مسافت چھوڑنا کس قدر ضروری ہے۔ ویڈیوز کا یہ سلسلہ ’’آپ ہی تبصرہ کریں‘‘ کے تحت جاری کیا جارہاہے۔
 

شیئر: