Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 15 جولائی ، 2025 | Tuesday , July   15, 2025
منگل ، 15 جولائی ، 2025 | Tuesday , July   15, 2025

حاجی عبد الوہاب کے انتقال پر دل افسردہ ہے، عمران خان

تبلیغی جماعت کے امیر حاجی عبدالوہاب کے انتقال پر دل نہایت افسردہ ہے۔اسلام کی تریج اور پیغامِ امن کے پھیلاؤ میں ان کا کردار کلیدی حیثیت کا حامل ہے۔ ان کی رحلت سے پیدا ہونے والا خلا کبھی پورا نہ ہوپائے گا۔ رب العزت ان پر اپنے انعامات نچھاور کریں اور ان کے درجات بلند فرمائیں۔ آمین۔
 

شیئر: