Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

یوٹرن، عظیم قیادت کا طرہ امتیاز، عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے اپنی ٹویٹ میں لکھا ہے : 
‏جیسے جھوٹ کا سہارا لیکر چوری کا مال بچانے کی کوشش کرنا بے ایمانوں کا شیوہ ہے ،اسی طرح اپنے مقاصد کے حصول کیلئے یوٹرن کی آپشن استعمال کرنا عظیم قیادت کا طرہ امتیاز ہے۔
 

شیئر: