Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

یوٹرن واپس پلٹنے کو کہتے ہیں، عامر لیاقت

یوٹرن واپس پلٹنے کو کہتے ہیں
ہمارے دین میں واپس پلٹنے والا’’رجوع‘‘ کرنے والا ہے۔واپس پلٹنا اچھا ہوتا ہے، بات پر جمے رہنا مناسب نہیں ہوتا۔عمران خان نے یو ٹرن سے مراد رجوع لیا ہے اور صحیح مطلب اخذ کیا ہے ۔ ہر بڑا لیڈر اور انسان یوٹرن لیتا تھا اور لیتا رہے گا۔
 

شیئر: