Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 17 دسمبر ، 2025 | Wednesday , December   17, 2025
بدھ ، 17 دسمبر ، 2025 | Wednesday , December   17, 2025

اونچی آواز سے میوزک سننا خلا ف ورزی ہے، محکمہ ٹریفک

سعودی محکمہ ٹریفک نے ٹویٹر پر کہا ہےکہ ڈرائیونگ کے دوران اونچی آواز میں میوزک چلانا آداب عامہ کے خلاف ہے۔یہ ٹریفک خلاف ورزی بھی ہے جس پر جرمانہ ہوسکتا ہے۔
 

شیئر: