Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 13 جون ، 2025 | Friday , June   13, 2025
جمعہ ، 13 جون ، 2025 | Friday , June   13, 2025

امریکہ کی شمال مشرقی ریاستوں میں برفباری کا سلسلہ،تصاویر ملاحظہ کریں

واشنگٹن۔۔۔امریکہ کی شمال مشرقی ریاستوں میں شدید برف باری اور بارش کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔امریکہ کے مختلف شہروں میں موسم سرما کی پہلی برفباری کے بعد واشنگٹن میں وائٹ ہاؤس اور کیپیٹل ہل کی عمارتیں برف سے ڈھک گئیں۔ واشنگٹن میں تعلیمی سلسلہ معطل کرتے ہوئے اسکول بند اور وفاقی ملازمین کو چھٹی کی سہولت دیدی گئی۔نیویارک کے سینٹرل پارک اور ٹائم اسکوائر پر شہری برفباری انجوائے کرنے باہر نکل آئے۔ سوشل میڈیا پر جاری ویڈیوز میں شہریوں کو برفباری میں انجوائے کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔ پالتو جانور بھی برفباری سے لطف اندوز ہورہے ہیں۔
نیوجرسی
امریکی شہر فلاڈلفیا
سینیٹ لوئس
امریکی شہر سنسناٹی 
سینیٹ لوئس
واشنگٹن ڈی سی
امریکی شہر انڈیانا
سینیٹ لوئس
سینیٹ لوئس
 نیو یارک
امریکی شہر پینسلوانیا

شیئر: