Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026

شمالی کوریا نے نئے اسٹراٹیجک ہتھیار کا تجربہ کر لیا

سیول۔۔۔ شمالی کوریا نے کم جونگ اُن کی موجودگی میں نئے اسٹرٹیجک نوعیت کے ہتھیار کا کامیاب تجربہ کیا ہے ۔ ذرائع نے کہا کہ یہ تجربہ نہ تو جوہری ہے اور نہ کسی بیلسٹک میزائل کا ہے ۔ واضح رہے شمالی کوریا کی جانب سے 2017 کے بعد کسی ہتھیار کا یہ پہلا تجربہ ہے ۔

شیئر: