Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 28 جولائی ، 2025 | Monday , July   28, 2025
پیر ، 28 جولائی ، 2025 | Monday , July   28, 2025

شاہ رخ اوراے آر رحمان کی ٹویٹرسربراہ سے ملاقات

بالی وڈاداکارشاہ رخ خان اور اے آر رحمان نے ٹویٹر کے سربراہ سے ملاقات کی۔ انہوں نے ٹویٹر کے سی ای او جیک ڈورسے سے ملاقات کی الگ الگ تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں۔دونوں اداکاروں نے اس ملاقات کو انتہائی خوش آئند قراردیا۔
 

شیئر: