Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

انجلینا چوتھی شادی کیلئے تیار

ہالی وڈ کی میگا اسٹار انجلینا جولی اور ایکشن ہیرو براڈ پٹ کی جوڑی کو برینجلینا بھی کہا جاتا تھا تاہم دونوں نے 2016 میں ایک دوسرے سے علیحدگی اختیار کرلی تھی۔اگرچہ دونوں کی یہ پہلی شادی نہیں تھی۔طلاق کے بعد دونوں کے حوالے سے مختلف خبریں آئیں۔انجلینا جولی کے حوالے سے ایک حیران کن خبر یہ سامنے آئی ہے کہ وہ اپنے سابق شوہر براڈ پٹ کی سابق بیوی جینیفر آنسٹن کے سابق شوہر اداکار جسٹن تھیوروکس سے شادی کی خواہاں ہیں۔ یہ ان کی چوتھی شادی ہوگی۔اس سے زیادہ دلچسپ بات یہ ہے کہ براڈ پٹ انجلینا جولی سے طلاق کے بعد اپنی پہلی بیوی جینیفر آنسٹن کے ساتھ دیکھے جا رہے ہیں۔
 
 

شیئر: