Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

بیونسے نے فیشن برانڈخرید لیا

امریکی پاپ گلوکارہ بیونسے نے حال ہی میں ایک فیشن برانڈ خریدا ہے۔ خبروں کے مطابق بیونسے نے آئیوری پارک فٹنس کلاتھ نامی برانڈ خرید لیا ہے۔مذکورہ برانڈ دو سال قبل برطانوی بزنس مین فلپ گرین کی ملکیت تھا۔ فلپ ہراسانی کی مہم”می ٹو“ کے دوران الزامات کی زد میں آئے تھے جس کے بعد انہوں نے برانڈ بیچنے کا فیصلہ کیاتھا۔
 
 
 

شیئر: