Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

بیجنگ بدترین فضائی آلودگی کا شکار

بیجنگ ۔۔۔ چین کا دارالحکومت بیجنگ آج کل بدترین فضائی آلودگی کا شکاردکھائی دے رہا ہے ۔ گرد و غبار سے تشکیل پانے والی دھند ہے۔حال ہی میں منظر عام پر آنیوالی ایک ویڈیو میں ہی دیکھ لیں جس میں اسموگ سے بیجنگ کی نامورعمارتوں کو دیکھنا محال ہو گیا ہے جبکہ ٹریفک کی روانی بھی اس صورتحال سے متاثر ہو ئی ہے۔
 

شیئر: