Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

خواتین شہری دفاع میں پہلی بار

جدہ۔۔۔محکمہ شہری دفاع نے پہلی بار خواتین کی خدمات حاصل کرنے کا اعلان کردیا۔محکمہ کے ترجمان کرنل عبداللہ الحارثی نے مکہ اخبار سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ خواتین سے سول امور کے شعبوں میں خدمات لی جائیں گی عسکری امور میں نہیں۔ شہری دفاع کی تاریخ میں پہلی بار خواتین کی تقرریاں ہونگی۔انہیں شعبے کے انچارج، امن و سلامتی کے ماہر، اسکالرز، تجزیہ نگار اور سلامتی پروگراموں کو جدید خطوط پر استوار کرنیوالی آسامیوں پر رکھا جائیگا۔
مزید پڑھیں:- - - -  -مدینہ منورہ میں میڈیکل سٹی کا ٹھیکہ دیدیا گیا

شیئر: