Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

سائیکلوں پر سوار لڑکیاں ساحل سمندر پہنچ گئیں

جدہ۔۔۔حالیہ ایام میں پے درپے موسلادھار اور درمیانے درجے کی بارشوں نے عروس البحرالاحمر جدہ کا موسم خوشگوار بنا دیا۔ بونداباندی سے بھی موسم بہتر ہوا۔موسم سے لطف اٹھانے کیلئے سعودی لڑکیاں سائیکلوں پر سیر سپاٹے کیلئے ساحل سمندر پہنچ گئیں۔جدہ میونسپلٹی کے میڈیا سینٹر نے بتایا کہ سیر سپاٹے کیلئے آنیوالوں کے تحفظ کیلئے ساحل پر جگہ جگہ 120سی سی ٹی وی کیمرے نصب کردیئے گئے ہیں۔
مزید پڑھیں: - - - -خاشقجی پر سعودی تحقیقات صحیح جہت میں ہیں، فرانس اور امریکہ

شیئر: