Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 25 مارچ ، 2026 | Wednesday , March   25, 2026
بدھ ، 25 مارچ ، 2026 | Wednesday , March   25, 2026

رن وے پر سمندر!

کویت: سوشل میڈیا صارفین نے ایک وڈیو شیئر کی ہے جس کے بارے میں ان کا کہنا ہے کہ یہ کویت انٹر نیشنل ایئرپورٹ کی ہے ۔ کویت میں 24گھنٹے لگاتار ہونے والی بارش کے باعث ایئرپورٹ رن وے پانی میں ڈوبا ہوا دکھائی دے رہاہے۔واٹس ایپ، ٹویٹر اور فیس بک سمیت سوشل میڈیا کے دیگر ذرائع میں وڈیو وائرل ہوگئی۔
 

شیئر: