Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025

شبانہ اعظمی پاکستان جائیں گی

بالی وڈ کی مشہور اداکارہ شبانہ اعظمی کے پاکستان جانے کی خبر سامنے آئی ہے۔ بتایاجارہاہے شبانہ اعظمی فیض احمد فیض کی یاد میں ہونےوالے 'فیض میلے' میں شرکت کیلئے پاکستان کے شہر لاہورجائیں گی۔اداکارہ واہگہ بارڈر کے ذریعے پاکستان جائیں گی۔
 

شیئر: