Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

الیانا ایک بار پھر تیلگو فلموں میں

تیلگو فلموں سے بالی وڈ میں قدم رکھنے والی اداکارہ الیانا ڈی کروز کئی بالی وڈ فلمیں کرنے کے بعد دوبارہ تیلگو فلموں میں کام کرنے کا ارادہ رکھتی ہیں۔ہندوستانی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ ”امر، اکبر ،انتھونی“ کے تیلگو ورژن میں کام کریںگی۔ الیانا کہتی ہیں بالی وڈ جوائن کرنے کے بعد لوگوں کا خیال تھا کہ میں تیلگوفلمیں چھوڑدوں گی جبکہ حقیقت میں ایسا نہیں ہے۔
 
 

شیئر: