Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

کترینہ بنیں فوٹوگرافر

 
بالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کا ایک نیا روپ سامنے آیاہے۔ وہ فوٹوگرافی کرتی نظر آئی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ کترینہ کیف سلمان خان کےساتھ فلم ' بھارت کی شوٹنگ کررہی ہیں اس دوران انہوں نے سلمان کی تصاویر بنائیں۔
 

شیئر: