Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

مومنہ کا دبئی میں پہلا کنسرٹ

پاکستان کی مشہور گلوکارہ مومنہ مستحسن نے حال ہی میں دیگر غیرملکی گلوکاروں کےساتھ دبئی میں کنسرٹ کیاہے ۔مومنہ کا دبئی میں یہ پہلا کنسرٹ ہے ۔ اس میں مومنہ کےساتھ بالی وڈ گلوکارنیہا ککڑ اور انکیت تیواری کےساتھ گیت پیش کئے ۔کنسرٹ میں شائقین موسیقی کی ایک بڑی تعداد شریک ہوئی۔
 

شیئر: