Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

شاہد آفریدی نے وطن اور کشمیریوں کی تضحیک کی ہے، خواجہ آصف

خواجہ محمد آصف نے اپنے اکاؤنٹ میں ٹویٹ کیا:
شاہد آفریدی صاحب نے اپنے وطن کی اور کشمیریوں کی پاکستان سے بے پناہ محبت دونوں کی تضحیک کی ہے۔ محبت جس کو بھارتی درندے روزانہ خون میں نہلا تے ہیں اور اسکی حدت ماند نہیں پڑتی۔مجھے شاہد آفریدی صاحب سے ہمدردی ہے۔سوال انکی عقل کی دسترس سے میں نھیں تھا۔
 

شیئر: