Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 18 مئی ، 2026 | Monday , May   18, 2026
پیر ، 18 مئی ، 2026 | Monday , May   18, 2026

عمران خان سے سعودی سفیر کی ملاقات

اسلام آباد میں سعودی سفارتخانے نے ٹویٹ کیا:
وزیر اعظم عمران خان سے سعودی سفیر نواف المالکی نے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران دونوں ممالک کے تاریخی تعلقات کا جائزہ لیا گیا اور مختلف شعبوں میں تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال ہوا۔
 

شیئر: