Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

ڈی جی نیب فریق بن چکے ہیں، سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق نے ٹویٹ کیا:
ہمارے خلاف لوگوں کو وعدہ معاف گواہ بننے پر مجبور کیا جاتا ہے اور اگر نہ بنے تو وارنٹ جاری کر دئے جاتے ہیں۔ڈی جی نیب فریق بن چکے ہیں اور ان کا ٹارگٹ (ن)لیگ ہے،وہ انتقامی کارروائی کر رہے ہیں۔
 

شیئر: