Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

پسماندہ علاقے ترجیحات میں شامل ہیں، عثمان بزدار

حکومت پاکستان نے اپنے آفیشل اکاؤنٹ سے ٹویٹ کیا:
عوام کی ترقی و خوشحالی کیلئے تمام وسائل بروئے کار لا رہے ہیں۔تعلیم، صحت، زراعت اور پینے کے صاف پانی کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی۔ پسماندہ اور دوردراز علاقوں کی ترقی ترجیحات میں شامل ہے۔
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارکا ترقیاتی منصوبوں پر پیشرفت کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس میں اظہار خیال۔
 

شیئر: