Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 23 ستمبر ، 2026 | Wednesday , September   23, 2026
بدھ ، 23 ستمبر ، 2026 | Wednesday , September   23, 2026

ایرانی ماہرین الحدیدہ بندرگاہ کو بارود زدہ بنانے میں مصروف

ابہاء ۔۔۔باخبر ذرائع نے بتایا ہے کہ حوثی باغیوں کے پہلو بہ پہلو ایرانی ماہرین بھی کافی عرصے سے الحدیدہ بندر گاہ میں بارودی سرنگیں بچھا رہے ہیں ۔ الحدیدہ شہر کے اہم مقامات اور مکانات میں بھی بارودی سرنگیں بچھا دی گئی ہیں ۔ یہ کارروائی سعودی عرب کی زیر قیادت عرب اتحاد کی حمایت یافتہ یمنی افواج کی دسترس سے خود کو بچانے کیلئے کی جا رہی ہے ۔

شیئر: