Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 18 جولائی ، 2025 | Friday , July   18, 2025
جمعہ ، 18 جولائی ، 2025 | Friday , July   18, 2025
تازہ ترین

سعودی عرب میں ذیابیطس کے 3.8ملین مریض

جدہ ۔۔۔سعودی ذیابیطس انجمن نے انکشاف کیا ہے کہ 2017ء کے دوران مملکت بھر میں ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد 38لاکھ52ہزارریکارڈ کی گئی ۔ بالغ مریضوں کا تناسب 18.5فیصد ہو گیا ۔ اسطرح عوام میں تیزی سے پھیلنے والے ذیابیطس کے 10ممالک میں سے ایک سعودی عرب بھی ہو گیا۔ 

شیئر: