Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 07 فروری ، 2026 | Saturday , February   07, 2026
ہفتہ ، 07 فروری ، 2026 | Saturday , February   07, 2026

لالی وڈ کی ' درج ' کا ٹریلر

لالی وڈ کی نئی فلم ' درج' کا ٹریلر جاری کردیاگیا۔نئی فلم میں شمعون عباسی، شیری شاہ، ماہرہ خان اور نعمان جاوید کام کررہے ہیں۔ فلم کی کہانی ایک ایسی خاتون سے متعلق ہے جسکا شوہر لاپتہ ہوجاتاہے ۔وہ خاتون اپنے شوہر کی تلاش میں نکلتی ہے اس پر کئی رازوں اور سسپنس سے پردہ اٹھتا ہے۔
 

شیئر: