اسلام آباد میں سعودی سفارتخانے کی ٹویٹ کیا:
اسلام آباد میں سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی سے پاکستان پیپلز پارٹی کے ممبر قومی اسمبلی خالد احمد خان نے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر گفتگو ہوئی۔
محترم سفیر صاحب جناب@AmbassadorNawaf نے #اسلام_آباد میں اپنے آفس میں #پاکستان پیپلز پارٹی کے ممبر قومی اسمبلی جناب/خالد احمد خان سے ملاقات کی، ملاقات کے دوران خیر مقدمی کلمات کا تبادلہ کیا گیا اور باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو ہوئی. pic.twitter.com/lSJau2vsDB
— السفارة في باكستان - سعودی سفارت خانہ (@KSAembassyPK) ١٣ نوفمبر ٢٠١٨