Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 29 جون ، 2025 | Sunday , June   29, 2025
اتوار ، 29 جون ، 2025 | Sunday , June   29, 2025

کویت : بدھ کوموسلادھار بارش کے باعث عام تعطیل کا اعلان

کویت: کویتی کابینہ نے آج منگل کو ہدایت جاری کی ہے کہ کل بدھ کو تمام وزارتیں، سرکاری ادارے، کالج اور سرکاری ونجی تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔ کابینہ نے کہا ہے کہ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق بدھ کو ملک بھر میں موسلادھار بارش، تیز ہوا اور غیر یقینی موسم کا امکان ہے۔ ملازمین، طلبہ، اساتذہ اور شہریوں کے علاوہ غیر ملکیوں کی سلامتی کے لئے تعطیل کا اعلان کیا جارہاہے۔ علاوہ ازیں رہائشیوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے اور پر خطر مقامات سے دور رہنے کی ہدایت کی جاتی ہے۔
 

شیئر: