Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 11 جون ، 2025 | Wednesday , June   11, 2025
بدھ ، 11 جون ، 2025 | Wednesday , June   11, 2025

کویت جمعہ کو ہونے والی بارش نے 50سالہ ریکارڈ توڑ دیا

کویت: کویت میں جمعہ کو ہونے والی بارش نے 50سالہ ریکارڈ توڑ دیا۔ کویتی روڈ اتھارٹی نے کہاہے کہ جمعہ کو 6گھنٹے تک ہونے والی بارش کا مقدار111ملی میٹر تھا جبکہ ملک میں پورے سال115ملی میٹر بارش کا معمول رہاہے۔ اس طرح صرف جمعہ کے دن ہونے والی بارش میں پانی کا مقدار پورے سال جتنا تھا۔ مقامی اخبار الرای نے کویت میں ریکارڈ بارش کی پرانی تصاویر اور ویڈیوز بھی جاری کی ہیں۔ 
  • کویت کی تازہ ترین خبریں واٹس ایپ پر وصول کریں
 

شیئر: