Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025

جدہ اور مکہ میں بدھ اور جمعرات کو بارش کی توقع

موسمیات ماہر حمدان الشیخ نے کہا ہے کہ جدہ اور مکہ مکرمہ میں بدھ اور جمعرات کو کہیں درمیانے اور کہیں موسلادھار بارش ہوگی۔ انہوں نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ میں ویڈیو بھی منسلک کی ہے۔
 

شیئر: