Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 07 فروری ، 2026 | Saturday , February   07, 2026
ہفتہ ، 07 فروری ، 2026 | Saturday , February   07, 2026

یورپی یونین سے تعلقات جمہوری اقدار پر مبنی ہیں، چوہدری فواد حسین

حکومت پاکستان کے اکاؤنٹ سے ٹویٹ کیا گیا:
پاکستان یورپی یونین کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے۔ ترقی ، انسانی حقوق اور قانون کی حکمرانی کے باہمی مقاصد کو آگے بڑھائیں گے۔ یورپی یونین سے تعلقات مشترکہ جمہوری اقدار اور باہمی احترام پر مبنی ہیں۔ 
وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین
 

شیئر: