Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 29 اکتوبر ، 2025 | Wednesday , October   29, 2025
بدھ ، 29 اکتوبر ، 2025 | Wednesday , October   29, 2025

رنویر کی شادی کے بعد سمبا' کا ٹریلر

بالی وڈ اداکار رنویر سنگھ کی دیپیکا پڈوکون سے شادی کی تیاریاں عروج پر ہیں ۔حال ہی میں خبر سامنے آئی ہے کہ رنویر کی نئی فلم کا ٹریلر ان کی شادی کے بعد جاری کیاجائے گا۔ فلمساز روہت شیٹی نے کہا ہے کہ نئی فلم سمبا' کا ٹریلر رنویر کی شادی کے دو روز بعد جاری کیاجائے گا۔ رنویر اس فلم میں ایک چلبلے پولیس افسر کاکردار نبھارہے ہیں ان کے مقابل اداکارہ سارہ علی خان ہیں۔
 

شیئر: