Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 03 جولائی ، 2026 | Friday , July   03, 2026
جمعہ ، 03 جولائی ، 2026 | Friday , July   03, 2026

پنجاب وزیر اعلی ہاؤس کی 5چابیاں ہیں، عابد شیر علی

مسلم لیگ ن یوتھ ونگ پنجاب کے صدر عابد شیر علی نے ٹویٹ کیا:
پنجاب کے وزیر اعلی ہاؤس کی5 ڈپلی کیٹ چابیاں ہیں، ایک بوزدار کے پاس ،ایک علیم کے پاس ،ایک ترین کے پاس، ایک سرور کے پاس اور ایک پرویز الہی کے پاس۔ بوزدار کے پاس وزیر اعلی کا اضافی چارج ہے۔
 
 

شیئر: