Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025

تعلیم میں جدت سے ترقی کی نئی راہیں کھل رہی ہیں، عارف علوی

گورنمنٹ آف پاکستان نے ٹویٹ کیا:
اسلام آباد:صدرڈاکٹر عارف علوی کا ’’اساتذہ کانفرنس‘‘سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ تعلیم کے شعبے میں جدت سے ترقی کی نئی راہیں کھل رہی ہیں۔ ارتقائی عمل میں مقصدیت کا عنصر بہت اہم ہوتا ہے۔
 

شیئر: