Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

بے گھر افراد کے لئے پہلی پناہ گاہ کا سنگ بنیاد رکھا، عمران خان

وزیر اعظم عمران خان نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ میں کہا ہے:
’’آج میں نے بے گھر افراد کیلئے تعمیر کی جانی والی 5 پناہ گاہوں میں سے پہلی کا سنگ بنیاد لاہور میں رکھا۔ اسی طرح راولپنڈی اور پھر دیگر شہروں کی باری آئے گی۔ ہم اپنے نادار شہریوں کیلئے سماجی بہبود کا جال بچھانے کیلئے پرعزم ہیں تاکہ چھت کیساتھ انہیں صحت و تعلیم کی سہولیات بھی مل سکیں۔
 

شیئر: