Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026

دبئی: محمد رفیق نورانی کے اعزاز میں تقریب

 نمائندہ اردو نیوز۔دبئی
 
 دبئی کے ایک مقامی ہوٹل میںمیمن کمیونٹی کی طرف سے محمد رفیق نورانی کے اعزاز میںپرتکلف عشائیہ کی تقریب رکھی گئی۔ مہمان خصوصی پاکستان بزنس کونسل دبئی کے صدر محمد اقبال داود نے خصوصی شرکت کی۔تقریب میں صدیق ہارون ‘غفار فینسی ‘عمر مالکی ‘محمد علی ‘اقبال شیوانی اور انس غلام صدیقی بھی شامل تھے۔
 
 
 
 

شیئر: