Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 31 جولائی ، 2025 | Thursday , July   31, 2025
جمعرات ، 31 جولائی ، 2025 | Thursday , July   31, 2025

ایکسپو سینٹر شارجہ میں کتاب میلہ

 نمائندہ اردو نیوز۔ شارجہ
 
ایکسپو سنٹر شارجہ میں کتابوں کا عالمی میلہ منعقد ہوا جس میں دنیا بھر سے کتابوں کی نمائش کی گئی۔ ا س موقع پر بڑی تعداد میں طلبہ و طالبات کے علاوہ ٹیچرز اور دیگر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے خواتین و حضرات نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
 
 
 

شیئر: