Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 24 جولائی ، 2025 | Thursday , July   24, 2025
جمعرات ، 24 جولائی ، 2025 | Thursday , July   24, 2025
تازہ ترین

سونم کپور لندن میں

بالی وڈ اداکارہ سونم کپور آنند آہوجا کےساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے کے بعد ان دنوں بالی وڈ نگری سے دور چھٹیاں گزار رہی ہیں۔ حال ہی میں سونم نے سوشل میڈیا پر اپ ڈیٹ دی ہے کہ وہ اہلخانہ کے ساتھ لندن میں ہیں اور موسم انجوائے کررہی ہیں۔
 

شیئر: