Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 25 مارچ ، 2026 | Wednesday , March   25, 2026
بدھ ، 25 مارچ ، 2026 | Wednesday , March   25, 2026

عامر نے سگریٹ چھوڑدی

بالی وڈاداکار عامر خان نے حال ہی میں بتایاہے کہ انہوں نے سگریٹ نوشی ترک کردی ہے۔میڈیا کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں عامر نے کہا کہ ترک سگریٹ کے بعد سگریٹ نوشی کی طلب پوری کرنے کیلئے میں گزشتہ چند ماہ سے پائپ کا استعمال کر رہا ہوں۔ اسکا مشورہ میرے ایک دوست نے مجھے دیاتھا۔
 

شیئر: