Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026

شادی کا فیصلہ کر لیا ، ماورا

پاکستان کی نامور اداکارہ ماورا حسین نے شادی کا فیصلہ کرلیاہے۔ کم عمری میں شہرت کی بلندیاں چھولینے والی اداکارہ ماورا کا کہنا ہے وہ جلد شادی کرنے والی ہیں۔ خبروں کے مطابق ماورا اپنے والدین کی پسند کے لڑکے سے شادی کریںگی۔ اس سے قبل ماورا کہہ چکی ہیں کہ انہیں ان کے خوابوں کا شہزادہ مل چکاہے ۔امکان ہے کہ وہ اگلے برس تک رشتہ ازدواج میں منسلک ہو جائیں گی۔
 

شیئر: