Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 17 دسمبر ، 2025 | Wednesday , December   17, 2025
بدھ ، 17 دسمبر ، 2025 | Wednesday , December   17, 2025

روتانا اور تالا کی جنت البقیع میں تدفین

مدینہ منورہ۔۔۔ نیویارک کے دریائے ہڈسن میں ڈوب کر  وفات پاجانے میں والی 2سعودی بہنوں تالا اور روتانا کو مدینہ منورہ میں اتوار کے روز سپرد خاک کر دیا گیا۔ دونوں کی نماز جنازہ بعد فجر مسجد نبوی میں پڑھائی گئی۔ 22سالہ روتانا اور 16سالہ تالا کی تدفین جنت البقیع میں کی گئی۔ 

شیئر: