Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 30 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   30, 2025
بدھ ، 30 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   30, 2025

8نئے تفریحی مراکز قائم کرنیکا فیصلہ

ریاض۔۔۔ سعودی اسپورٹس اتھارٹی کے سربراہ ترکی آل الشیخ نے اعلان کیا ہے کہ جلد ہی 8مکمل تفریحی مراکز قائم کئے جائیں گے۔ کھیلوں اور تفریحات سے متعلق ہمارے خواب شاہ سلمان اور ولی عہد محمد بن سلمان کی بدولت شرمندہ تعبیر ہوں گے۔ 

شیئر: