Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
تازہ ترین

”بدھائی ہو“ 100 کروڑکلب میں شامل

بالی وڈ کی نئی فلم ”بدھائی ہو“ 100 کروڑ کمانے والی فلموں کی فہرست میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوگئی ۔ہندوستانی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایوشمان کھرانا اور ثانیہ ملہوترا کی نئی فلم سینما بینوں میں بے حد مقبول ہورہی ہے ۔ اس فلم نے 3 ہفتوں میں 100 کروڑ روپے کمالئے ہیں۔کم بجٹ میں بننے والی فلم کا اتنا شاندار بزنس سامنے آنے کا سبب فلم کی کہانی ہے۔
 

شیئر: